اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 8 کروڑ سے کم آمدن والی آئی ٹی کمپنیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا گیا۔