رینالہ خورد،18جولائی(اےپی پی): ڈسڑکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ حسن اقبال کے احکامات پرتھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس کے اے ایس آئی اقبال نے نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نعیم مسیح کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس اور رقم وٹک نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔











