رینالہ خورد، 23جولائی(اےپی پی): ملک کے دیگر شہروں کی طرح رینالہ خوردشہر اورنواحی علاقوں میں بارش کاسلسلہ گزشتہ دوگھنٹے سے وقفے وقفے کے ساتھ جاری ہے، بارش کے بعد گرمی اور حبس کو زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔