رینالہ خورد:شہراور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش موسم خوشگوار

7

رینالہ خورد,6جولائی(اےپی پی):گذشتہ چند روز سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح رینالہ خورد شہر اور گردونواح میں شدید گرمی کاسلسلہ جاری تھا بدھ کو تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔