لاہور، 18جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ صدر مملکت نے صوبائی دارالحکومت آمد کے بعد پیر کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ گورنر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔