مری،09جولائی(اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر وقاص سکندری نےدریاگلی کے قریب بارشوں میں شروع ہونے والی لینڈ سلانگ کا دورہ کیا اور قریب کی آبادی کے گھروں کو پہنچے والے نقصان کا جائزہ لیتے ہوۓ غیر قانونی کھدائی کرنے والوں کو کام بند کرنے اور قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔











