مری،03جولائی(اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں دل کی بیماریوں سے بچاؤ سے متعلق آگاہی کیلئے واک کی گئی ، جس میں ڈاکٹرروں، بزرگوں ، میڈیا کے نماٸندوں، سکول کے بچوں سیمت سیاحوں نے شرکت کی۔ مقررین نے دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی تدابیر بارے بتاتے ہوۓ مضر صحت اشیاء کے استمال سے پرہیز پر زور دیا۔











