پاکپتن،23جولائی(اے پی پی):پی ایس او پیٹرول پمپ پر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، آگ 19والے پل پر واقع پیٹرول پمپ پر لگی۔ریسکیو کی امدادی ٹیمیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ آگ پر فوری قابو پا لیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق پیٹرول پمپ پر اچانک سے آگ بھڑک اٹھی تھی۔