کمشنر انجینئر عامر خٹک، آر پی او راجہ رفعت کی شہر کی صفائی صورتحال کی انسپکشن

16

ملتان، 11 جولائی (اے پی پی) کمشنر انجینئر عامر خٹک, آر پی او راجہ رفعت کی شہر نے صفائ صورتحال کی انسپکشن کی۔ کمشنر عامر خٹک، ار پی او راجہ رفعت نے ڈمپنگ سائٹس، کیمپس ک دورہ کیا اور عید کے پہلے دن کی کارکردگی پر کمشنر ،آر پی او نے کمپنی افسران و ملازمین کو سراہا کمشنر عامر خٹک نے کہا کہ عید پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینے کیلئے انتظامیہ،متعلقہ محکمے متحرک ہیں اور کہا از خود ڈویژن بھر میں دورے کرکے صفائ صورتحال بکو مانیٹر کررہا ہوں سی او امیر حسن نے کہا کہ عید کے پہلے روز 5733 ٹن الائشیں تلف کی گئیں ہیں اور کہا کہ عید کے دوسرے روز شہر کی صفائ کی صورتحال میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔