آج یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم ملکی مفاد کو ذاتی مفادِ پر ترجیح دیں گے؛انجینئر امیر مقام

2

پشاور،14اگست  (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وثقافت ڈویژن  انجینئر امیر مقام نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ آج یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم ملکی مفاد کو ذاتی مفادِ پر ترجیح دیں گے۔انہوں نے کہا کہ  بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے جس مقصد کیلئے پاکستان بنایا تھا مسلم لیگ   (ن) وہ مقصد حاصل کرکے رہے گی۔