ہم پاکستان کو ایسا ملک بنانا چاہیے ہیں جس میں مواقع سب کے لئے یکساں ہوں؛ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  

1

راولپنڈی ، 14 اگست  (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی   نے  اتوار کو یہاں  یوم آزادی کی مناسبت سے  یتیم  بچوں کی تقریب سے  خطاب میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کو ایسا ملک بنانا چاہیے ہیں جس میں مواقع سب کے لئے یکساں ہوں۔