اوکاڑہ: اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت اورڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرظفراقبال کا دریائے راوی ٹھٹھہ بیگ اور دیگر علاقوں کا دورہ

11

اوکاڑہ،03اگست )ے پی پی):اسسٹنٹ  کمشنرملک راشدنعمت نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی   آفیسر ریسکیو 1122 ظفراقبال اور محکمہ انہار کے افسران کے ساتھ دریاۓراوی کے علاقہ جندراکہ،ٹھٹھہ بیگ ماڑی پتن کے مختلف علاقوں میں دریاۓ راوی کی موجودہ صورت کا جائزہ لیا ۔