جمہوری قیادت ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے؛ مریم اورنگزیب

9

اسلام آباد، 13 اگست  (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  ہفتہ کو یہاں وزارت اطلاعات، سی ڈی اے اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچوں کی جانب سے قومی پرچم کی پینٹنگ اور ڈائمنڈ جوبلی فیسٹیول کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ جمہوری قیادت ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔