مری، 31 اگست(اے پی پی):ریٹ کے نواحی گاؤں آڑو کس کے ایریا میں اچانک لینڈ سلائیڈ شروع ہو گئی تھی اور ایک گھر بھی اس کی زد میں ہے،گھر کے مکینوں کو باہر نکال کر سامان سے بھرے گھر کو خالی کیاگیا ، قریب مزید آبادی بھی موجود ہے۔صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے موقع پر فوری طور پر ایمبولینس ہمراہ اضافی نفری روانہ کر دی گئی تھی۔











