عمران خان نے تحائف کی رپورٹ خفیہ رکھی،2018 ء کے گوشوارے میںتوشہ خانہ سے لئےگئے تحائف کی تفصیلات  موجود نہیں؛ محسن شاہنواز رانجھا 

7

اسلام آباد، 04 اگست (اے پی پی ): مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن  شاہنواز  رانجھا  نے جمعرات کو یہاں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے تحائف کی رپورٹ  خفیہ رکھی۔2018 ء کے گوشوارے  میں  توشہ خانہ سے لئےگئے تحائف کی تفصیلات  موجود  نہیں ہے ۔