مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی قوانین اور نصاب کو اپ ڈیٹ کرنا بہت ضروری ہے، جمال عزیز

8

اسلام آباد،04 اگست (اے پی پی):ریسرچ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جمال عزیز نے  یوم استحصال کشمیر کے حوالے سےاے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی قوانین اور نصاب کو اپ ڈیٹ کرنا بہت ضروری ہے اور کہا بھارت کے سنیئر وکلاء بھی آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔