اسلام آباد،13 اگست (اے پی پی ): سینیٹر ثناء جمالی نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تعلیم کا حصول ضروری ہے ۔