اسلام آباد،13 اگست (اے پی پی ): سینیٹر کرشنا کماری نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزاد ی پر سیلاب زدگان کی مدد کر کے ملک سے محبت کا ثبوت دیں۔