پالیسی کے تسلسل سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع آئندہ برس دو گنا ہو جائے گا؛ وفاقی وزیر بحری امورفیصل سبزواری

30

کراچی، 10 اگست  (اے پی پی ): وفاقی وزیر بحری امورفیصل سبزواری نے  بدھ کو یہاں   پریس کانفرنس  سے  خطاب میں کہا ہے کہ پالیسی کے تسلسل سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع آئندہ برس دو گنا ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری بندرگاہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔