چنیوٹ؛ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں کا اچانک دورہ ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

25

چنیوٹ،03 اگست  (اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی کاونٹر ، ڈینگی وارڈ سمیت ایمرجنسی اور جنرل وارڈز میں مریضوں کی دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کامران اشرف ۰ ایم ایس ٹی ایچ کیو و دیگر ڈاکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے ۔