ہرنائی،14اگست(اے پی پی ): جشن آزادی کی مرکزی تقریب میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی ۔ڈپٹی کمشنر محمد رفیق ترین نے پرچم کشائی کی جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کی شہ رگ ہے ۔











