ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کو پاکستان کا حصّہ بنا کر ہی دم لیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  

5

کراچی ، 14 اگست  (اے پی پی ): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے مزار قائد پر  حاضری کے   بعد میڈیا  سے  گفتگو میں کہا ہے کہ  ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کو پاکستان کا حصّہ بنا کر ہی دم لیں گے۔