ہم کمربستہ ہو کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے اور کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے؛وزیراعظم محمد شہباز شریف

10

اسلام آباد،14 اگست (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے   اتوار کو  یہاں   راول  چوک  فلائی  اوور  منصو بے کی  افتتاحی  تقریب  سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمربستہ ہو کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے اور کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ   اسلام آباد میں انٹر سٹی بس سروس اور  بارہ کہو بائی باس کو جلد مکمل کیا  ہے ۔