ہمیں یوم آزادی پر کشمیری بہن بھائیوںکو بھی یاد رکھنا چاہیے ؛ وزیر اعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم

1

اسلام آباد، 14 اگست  (اے پی پی ): وزیراعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلیکی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں اے پی پی سے  گفتگو میںکہا ہے کہ ہمیں یوم آزادی پر کشمیری بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور ان کی آزادی کیلئے  خصوصی دعا کرنی  چاہیے  ۔