سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم نے پوری دنیا سےکامیاب ڈائیلاگز کئے ، رانا ثناء اللّٰہ

25

لاہور، 24ستمبر ( اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے ہفتہ کے روز ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب

کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم  نے پوری دنیا سےکامیاب ڈائیلاگز کئے۔