مشکل فیصلوں سے مہنگائی ہوئی، مہنگائی میں کمی لائی جائیگی، رانا ثناء اللّٰہ

24

لاہور، 24ستمبر ( اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے ہفتہ کے روز ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب

کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح جتھوں سے کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دینگے۔