قوم پر یہ بات عیاں ہو رہی ہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنڈے پر کار فرما ہے ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء ﷲ

4

اسلام آباد ،28 ستمبر (اے پی پی ): ):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قوم پر یہ بات عیاں ہو رہی ہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنڈے پر کار فرما ہے۔