پونے چار سال میں قومی معیشت اور سیاسی کلچر کو تباہ کیا ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء ﷲ

8

اسلام آباد 28 ستمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ عمران خان نے پونے چار سال میں قومی معیشت اور سیاسی کلچر کو تباہ کیا  ۔