مری؛ آرمی پبلک سکول مری میں سالانہ رنگا رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد

27

مری،30ستمبر(اے پی پی): آرمی پبلک سکول مری میں سالانہ رنگا رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے ملی نغموں سمیت سپورٹس کے مختلف مقابلوں میں بھر پور شرکت کی ۔سپورٹس گالا کے اختتام پر جی او سی مری میجر جنرل واجد عزیز نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ۔