میرپورخاص،02 ستمبر( اے پی پی): ٹنڈو جان محمد کی حدود گاؤں دیھہ 202 سم نالے میں شگاف پڑ گیا ، ڈی ایس پی جھڈو نند لال اور ایس ایچ او محمد جنید قمر نے فوری ریسکیو کا کام شروع کرادیا ہے جبکہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل کیا جا رہا ہے۔