اسلام آباد 05 ستمبر(اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی ٹیکس محتسب کے کردار کے حوالے سے پیر کو یہاں سیمینار سے خطاب ہوئے کہا کہ ٹیکس نظام کو بہتر بنا کر بیرونی امداد سے نجات حاصل جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس محتسب کا ادارہ اچھا کام کررہا ہے، شکایات کےازالےمیں تاخیر کی وجوہات دور کریں۔











