اسلام آباد،05 ستمبر(اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی ٹیکس محتسب کے کردار کے حوالے سے پیر کو یہاں منعقدہ سیمینار سے خطاب ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس محتسب کا ادارہ اچھا کام کررہا ہے، شکایات کےازالےمیں تاخیر کی وجوہات دور کریں۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس نظام کو بہتر بنا کر بیرونی امداد سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔











