پاراچنار؛ سیاحتی مقامات میں ملانہ کو الگ حیثیت حاصل، سیاح اس کی خوبصورتی سے خوب لطف اندوز ہو رہے

21

پاراچنار،01 اگست(اے پی پی ):سیاحتی مقامات میں ملانہ کو  ایک الگ حیثیت حاصل ہے ، جسے  دیکھنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاح گرمی اور سردی کے موسم میں بڑی  تعداد میں آتے  ہیں  ۔