پاک فضائیہ کی 04 ستمبر، 1965 کے فضائی معرکے پر مبنی مختصر دستاویزی فلم جاری

35

اسلام آباد ،04 ستمبر (اے  پی پی ): پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت پر مبنی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے جس میں 04 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔