گزشتہ 7 ماہ میں سپریم کورٹ نے 3391 کیسز کے فیصلے ویڈیو لنکس سے کئے ؛ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

20

اسلام آباد ، 25 ستمبر (اے پی پی): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال  نے دو روزہ جوڈیشل کانفرنس  کے اختتامی سیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ڈیجیٹیلائزیشن دور میں فیصلہ کیاہے کہ عدالتی فیصلے ویڈیو لنکس سےکئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 7 ماہ میں سپریم کورٹ نے 3391  کیسز کے فیصلے ویڈیو لنکس سے کئے ہیں۔