ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ریونیو کے اہداف پورے ہونے ہیں، اسحاق ڈار

4

اسلام آباد، 30ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  نےاسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ریونیو کے اہداف پورے ہونے ہیں۔