پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، اسحاق ڈار

2

اسلام آباد، 30ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  نےاسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ریونیو کے اہداف پورے ہونے ہیں۔