بجلی کی کمی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے آسان پالیسی بنانے کی ضرورت ہے،چیئرمین حبکو حبیب اللہ

8

تھر، 10 اکتوبر ( اےپی پی): چیئرمین حبکو حبیب اللہ نے تھرکول بجلی گھر فیز-II” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بجلی کی کمی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے آسان پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔