رینالہ خورد:پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر کےملزمان سے موٹرسائیکلیں برآمد کر لی

18

رینالہ خورد28اکتوبر(اےپی پی) جاوید خاں ایس ایچ او تھانہ ستگھرہ اور ان کی ٹیم نے 3 رکنی ڈکیٹ  گینگ  کوگرفتار کر کے مختلف مقدمات میں چھینی  گئی 6 عدد موٹر سائیکلیں  اورنقدی برآمد کرکے  ملزمان کو جوڈیشل بجھوادیا ہے ۔ ڈسڑکٹ پولیس آفیسر فرقان بلال کا کہناہے کہ اوکاڑہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رئیگا۔