شجاع آباد، 05 اکتوبر (اے پی پی ): دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج عالمی یوم اساتذہ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں تقریب منعقد کی جس میں طالبات نے سلامی پیش کی اور کیک کاٹا گیا ۔
عالمی یوم اساتذہ پر طلبہ نے کہا کہ دنیا کے ہر شعبے میں ترقی کے لیے استاد کی ضرورت پڑتی ہے ۔ٹیچر سیمعہ فہیم نے کہا کہ تقریبات سے معاشرے میں ٹ
یچرز کی اہمیت کا بھرپور انداز ہوتا ہے۔











