مری،25 اکتوبر(اے پی پی ): ٹیوٹا ہائی ایس وین مری سے راولپنڈی جاتے ہوئے روڈ دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ، تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا، تمام زخمیوں کا تعلق ٹنڈواللہ یار سندھ سے ہے۔حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔











