موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ لوگوں کی بحالی کیلئےہمیں مل کرکام کرناہوگا ، حنا ربانی کھر

14

اسلام آباد، 04 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر  نے فلیش اپیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ لوگوں کی بحالی کیلئےہمیں مل کرکام کرناہوگا۔