لاہور ،16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمیاں مصباح الرحمن کی سربراہی میں لاہور جم خانہ کلب کے ایک وفد نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ وفد نے وزیر اعظم کو سیلاب زدگان کی مالی مدد کے لئے دس ملین روپے کا چیک بھی پیش کیا۔