کراچی ؛ حلقہ این اے 237 اور 239 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

13

کراچی، 16 اکتوبر (اے پی پی ): کراچی کے  حلقہ این اے 237 اور 239 میں  ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری  ہے ، پولنگ پرامن  ماحول  میں ہو رہی  ہے ، پولنگ سٹیشنوں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی  انتظامات کیے  گئے ہیں ۔