پاراچنار،04 اکتوبر(اے پی پی ): ضلع کرم کے طوری بنگش اقوام کے جانب سے افغانستان کے زلزلے اور سونامی سے متاثر صوبہ پکتیا کے متاثرین کے لیے چھ ٹرک سامان افغانستان حکومت اور ہلال احمر حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔افغانستان کی عوام نے پاکستان کے طوری بنگش قبائل کے شکریہ ادا کیا گیا ۔











