پاکستانی تشخص مضبوط کرنے کیلئےقوم کو خود پر یقین کرنا ہوگا؛ وفاقی وزیراحسن اقبال

25

اسلام آباد، 19 اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے  بدھ کو یہاں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے )میں  تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستانی تشخص مضبوط کرنے کیلئےقوم کو خود پر یقین کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ ہماری ترقی کو عدم استحکام و پالیسیوں کے عدم تسلسل نے نقصان پہنچایا ہے۔