پاکستان میں ذہنی صحت کے شعبہ کو توجہ کی ضرورت ہے، احسن اقبال

5

اسلام آباد، 11 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ذہنی صحت کے شعبہ کو توجہ کی ضرورت ہے۔