پی آئی اے کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

1

اسلام آباد، 30ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں۔