ملتان؛ عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

21

 

ملتان، 18 نومبر)اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی عوامی مسائل کے حل کیلئے   کھلی کچہری لگائی گئی، طاہر وٹو نے دفتر سے نکل کر شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کرکے احکامات جاری کئے ۔ڈپٹی کمشنر نے ضلعی محکموں کو عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا ٹاسک دیا ہے اور کہا شکایات کے فوری ازالے کیلئے خصوصی کمپلینٹ سیل بھی تشکیل دیا گیا ہے۔