منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

11

میرپورخاص، 15 نومبر(اے پی پی): ڈی ایس پی جھڈو،  انچارچ  سی آئی اے پولیس میرپورخاص  عنایت علی زرداری، ایس ایچ جھڈو  ، ایس ایچ ٹنڈو جان محمد سمیت پولیس کی بھاری نفری نےتحصیل جھڈو کے  مختلف گاؤں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی ،کاروائی میں  ہزارو ں لیٹر کچی شراب ہيروئن اور دیگر منشیات برآمد کرکے  ملوث  افراد  کوگرفتار کرکے  مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔